Single Answer MCQ
Q-00194252
نثری نظم کی خصوصیت کیا ہے؟
1
وزن اور قافیہ کی پابندی ہوتی ہے
2
یہ مختصر نثری سطروں پر مشتمل ہوتی ہے
3
مصرعوں کی ترتیب لازمی ہوتی ہے
4
یہ ہمیشہ طویل ہوتی ہے
Answer and Solution
Answer
B. یہ مختصر نثری سطروں پر مشتمل ہوتی ہے
Solution:
نثری نظم میں نہ تو ردیف اور نہ ہی قافیے کی پابندی ہوتی ہے، بلکہ یہ مختلف نثری سطروں میں ہوتی ہے۔
Watch Video Solution
