Single Answer MCQ
Q-00194251
نظم معرا میں کون سی خاصیت ہے؟
1
تمام مصرعے مختلف ہوتے ہیں
2
مصرعے برابر ہوتے ہیں مگر قافیہ کی پابندی نہیں ہوتی
3
یہ نثری نظم ہوتی ہے
4
معانی کو سمجھے بغیر ہوتی ہے
Answer and Solution
Answer
B. مصرعے برابر ہوتے ہیں مگر قافیہ کی پابندی نہیں ہوتی
Solution:
نظم معرا وہ نظم ہے جس کے تمام مصرعے برابر ہوتے ہیں مگر ان میں قافیہ کی پابندی نہیں ہوتی۔
Watch Video Solution