Single Answer MCQ
Q-00194223

پابند نظم کی تعریف کیا ہے?

1

آزاد قافیے

2

جب مصرعے برابر ہوں

3

قافیے اور وزن کی پابندی

4

نثر کی طرح آزاد

Answer and Solution

Answer

C. قافیے اور وزن کی پابندی

Solution:

پابند نظم وہ ہے جس میں بحر اور قافیے کی ترتیب میں مقررہ اصولوں کی پابندی کی گئی ہو.

Watch Video Solution