Single Answer MCQ
Q-00193807

مرزا فرحت اللہ بیگ کے 'مضامین' کی مجموعی تعداد کتنی ہے؟

1

پانچ

2

سات

3

نو

4

دس

Answer and Solution

Answer

B. سات

Solution:

'مضامین فرحت' کے نام سے ان کے مضامین سات جلدوں میں شائع ہوئے ہیں۔

Watch Video Solution