Single Answer MCQ
Q-00193813
مرزا فرحت اللہ بیگ کے مضامین میں کس قسم کی زبان زیادہ استعمال ہوتی ہے؟
1
ادبی
2
جدید
3
عوامی
4
فنی
Answer and Solution
Answer
C. عوامی
Solution:
ان کے مضامین میں عوامی زبان کا استعمال زیادہ کیا گیا ہے، باقی زبانیں مختلف انواع کی ہیں۔
Watch Video Solution