Single Answer MCQ
Q-00193808

مرزا فرحت اللہ بیگ کی مضامین کا موضوع کون سا تھا؟

1

فلسفہ

2

مزاح

3

شاعر مشق

4

سیاست

Answer and Solution

Answer

B. مزاح

Solution:

ان کے مضامین میں مزاح کی خصوصیت نمایاں ہے، باقی موضوعات ان کی تحریروں میں اہمیت نہیں رکھتے۔

Watch Video Solution