Single Answer MCQ
Q-00193805

مرزا فرحت اللہ بیگ نے اپنا پہلا مضمون کب لکھا؟

1

1915

2

1919

3

1923

4

1925

Answer and Solution

Answer

B. 1919

Solution:

انہوں نے اپنا سب سے پہلا مضمون 1919 میں رسالہ 'افادہ' میں لکھا۔

Watch Video Solution