Single Answer MCQ
Q-00193924

پھول والوں کی سیر کے دوران بادشاہ کی سواری کہاں پہنچی؟

1

شاہی مسجد کے سامنے

2

لاہوری دروازے پر

3

قوت دروازے کے سامنے

4

آنگن کے بیچ

Answer and Solution

Answer

A. شاہی مسجد کے سامنے

Solution:

پہلی سواری بادشاہ کی تھی جو شاہی مسجد کے سامنے پہنچی جہاں بادشاہ نے نماز پڑھی۔

Watch Video Solution