Single Answer MCQ
Q-00193931

پھول والوں کی سیر کی سب سے خاص بات کیا تھی؟

1

سواریاں

2

عقیدت

3

رنگینی

4

آرائش

Answer and Solution

Answer

B. عقیدت

Solution:

پھول والوں کی سیر کی خاص بات عوام کی عقیدت تھی، جو بادشاہ کے ساتھ ان کے تعلقات کا مظہر تھا۔

Watch Video Solution