Single Answer MCQ
Q-00193927

رعایا کے بادشاہ سے عقیدت کا اظہار کس طرح ہوتا تھا؟

1

دعا

2

نعرے

3

گلاب نچھاور

4

گانے

Answer and Solution

Answer

C. گلاب نچھاور

Solution:

رعایا اپنے بادشاہ کے لیے گلاب نچھاور کرتی تھی، جو ان کی محبت و عقیدت کا اظہار تھا۔

Watch Video Solution