Single Answer MCQ
Q-00193520

ابن انشاء کا شعری مجموعہ کیا ہے؟

1

چلتے ہو تو چین کو چلیے

2

چاند نگر

3

خمار گندم

4

دنیا گول ہے

Answer and Solution

Answer

B. چاند نگر

Solution:

ان کا شعری مجموعہ 'چاند نگر' کے نام سے معروف ہے۔ باقی کتابیں ان کی دیگر تحریریں ہیں۔

Watch Video Solution