Single Answer MCQ
Q-00194164

رباعی کے مصرعوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

1

تین

2

چار

3

پانچ

4

دو

Answer and Solution

Answer

B. چار

Solution:

رباعی ہمیشہ چار مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے، اس لئے صحیح جواب 'چار' ہے۔

Watch Video Solution