Single Answer MCQ
Q-00194160
رباعی کا کون سا مصرع سب سے اہم مانا جاتا ہے؟
1
پہلا
2
دوسرا
3
تیسرا
4
چوتھا
Answer and Solution
Answer
D. چوتھا
Solution:
چوتھا مصرع رباعی کا سب سے زیادہ اہم حصہ ہوتا ہے۔ اگر یہ زور دار اور برجستہ ہو تو پوری رباعی کو اعلیٰ درجہ ملتا ہے۔
Watch Video Solution
