Single Answer MCQ
Q-00194165

رباعی کا کیا وزن ہے جس میں یہ کہی جاتی ہے؟

1

بحر ہزج

2

بحر رمل

3

بحر متقارب

4

بحر طویل

Answer and Solution

Answer

A. بحر ہزج

Solution:

رباعی کی خاص بحر 'بحر ہزج' ہے، اس لئے صحیح جواب 'بحر ہزج' ہے۔

Watch Video Solution