Single Answer MCQ
Q-00194154
رباعی کی بحر کیا کہلاتی ہے؟
1
بحر کمری
2
بحر ہزج
3
بحر رجز
4
بحر متقارب
Answer and Solution
Answer
B. بحر ہزج
Solution:
رباعی کی تخلیق کے لئے 'بحر ہزج' لازمی ہے۔ یہ اس صنف کی شناخت کرتی ہے اور دیگر اوزان میں رباعی نہیں کہی جا سکتی۔
Watch Video Solution