Single Answer MCQ
Q-00194241
شاعر کی تجربات کا بیان کس طرح کی شعری صنف میں ہوتا ہے؟
1
نظم میں
2
غزل میں
3
رباعی میں
4
مثنوی میں
Answer and Solution
Answer
C. رباعی میں
Solution:
شاعر کے ذاتی حالات اور تجربات کا خاص بیان رباعی میں ہوتا ہے، جہاں مختصر مگر اثر دار انداز میں اظہار کیا جاتا ہے۔
Watch Video Solution
