Single Answer MCQ
Q-00120173

یوسف نے کہا کہ 'میں کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاؤں گا'۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

1

وہ خود کو کمزور سمجھتا ہے

2

وہ محنتی ہے اور مدد طلب نہیں کرتا

3

وہ خودسری سے کام کرتا ہے

4

وہ ہمیشہ مدد مانگتا ہے

Video Explanation

Answer

Solution:

Watch Video Solution

Login to get access